Description
کالزا سنیکرز کا 9 نمبر سائز کا جوتا بلکل نیو فریش کنڈیشن میں موجود ہے۔دراصل منگوایا 8 نمبر تھا بھجوا دیا 9نمبر ۔جب تک میں ریٹرن کرتااس کے 15 دن گزر چکے تھے۔۔بلکل نیو فریش کنڈیشن میں جیسے آیا تھا ویسے ہی پڑا ہ۔1700 قیمت ہے 200 روپے ڈیلوری چارجز ۔۔آپ کالزا کی ویبسائیٹ پہ جاکر چیک کرسکتے ہیں