Description
دو دن پہلے خریدا تھا میرا فون پی ٹی اے بند ھو گیا تھا جس کی وجہ سے میں نے یہ فون خریدا اب مجھے اس فون کی ضرورت نہیں رھی۔۔
فون زبردست ہے اور میں اس پر ایک ساتھ دو موبائل یوز کرتا ھوں بیٹری بیک اپ بہت اچھا ہے 6000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے ۔
گرنے کی وجہ سے سکرین پروٹیکشن ٹوٹ گیا ہے۔۔