Description
جو آدمی ناکامی کی دستک پر احساس کمتری کا شکار ہوجاتا ہے وہ اپنے مشن میں فیل نہیں ہوتا وہ دراصل اللہ کی اسکیم اور اُسکے پلان کی نفی کرتا ہے کیونکہ ناکامیابی بھی دراصل کامیابی کا ہی دوسرا روپ ہے۔ جو کیل بظایر غیر ضروری نظر آتی ہے عموما" وہی مضبوطی کا باعث بھی بنتی ہے۔
بانو قدسیہ
Acrylics on canvas
Size 24/30 inches
Customize order ready Alhumdulillah
For further details please contact me
(View phone number)