Description
اسلام علیکم
کال سنٹر کی نوکری اسلام آبادG11 or H13 میں ہے یہ اردو۔ کال سنٹر ہے بیسک سیلری پلس بونس منتھلی پیکیج 60k . سے بھی زیادہ گارنٹی کے ساتھ
تعلیم مڈل میٹرک ایف اے بی اے پاس گرلز رابطہ کریں تجربہ ضروری نہی
عمر 18 سے30 سال اور اسکے علاوہ آفس جاب اینڈ کمپیوٹر آپریٹر نوکریاں بھی ہیں
اگر آپ یہ جاب کرنا چاہتی ہیں تو اپنی سی ویCV آئی ڈی کارڈ اور اپنی فوٹو سینڈ کریں
اؤٹ آف سٹی کے سٹاف کیلیے ہمارے پاس رہائش کی سہولت موجود ہے کھانا پینا کمپنی کی طرف سے ہے
ھمارے پاس آن لائن جاب نہی ہے شکرہہ
ھمارہ ادارہ جاب کے عوض کوئ چارجز یا فیس وصول نہی کرتا