All categoriesDropdown arrow
Bykea 0
1 / 1
Rs 12,000

Bykea

Gulistan-e-Jauhar, Karachi
5 hours ago
Details
Year2024
ConditionNew
Description
کمپنی آپ کو مفت بونس فراہم کرتی ہے۔ گاڑی والوں کو 750 روپے اور رکشہ والوں کو 500 روپے، جس سے آپ ایک مہینے تک بغیر کمیشن ادا کیے فری میں کام کر سکتے ہیں۔ 2- بائیکیا کسی بھی دوسری کمپنی کے مقابلے میں سب سے کم کمیشن چارج کرتا ہے۔ گاڑی پر 5 فیصد اور رکشہ پر 7.5 فیصد۔ 3- بائیکیا کا کرایہ کسی بھی دوسری کمپنیوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ ہے، جس سے آپ اپنی روزانہ کی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہے 4- بائیکیا کے ذریعے آپ کم وقت میں زیادہ سے زیادہ کام کر سکتے ہیں، جب کہ آپ روڈ کی سواری اور دوسری کمپنیوں کے ساتھ بھی کام کر سکتے ہیں۔ 5 - بائیکیا کے ذریعے آپ ماہانہ پکی یا فکس پک اینڈ ڈراپ کی بکنگ بھی حاصل کر سکتے ہیں 6- رکشہ والوں کو فری میں پورا Hood تبدیل کر کے دے سکتے ہیں جس کی مالیت 12000 ہے
Location
Pakistan
Ad id 1094507538
Report this ad