Description
مین لہتراڑ روڈ صنم چوک راول ہاسپٹل کے سامنے گاڑیوں کے سپیر پارٹس اور گاڑیوں کی ورکشاپ براۓ فروخت
سپیر پارٹس کے ساتھ مکینک اور الیکٹریشن بھی ہیں دکان میں۔
ڈیلی سیل آٹھ دس ہزار تک۔
ہفتہ اتوار سیل زیادہ ہوتی ہے ۔
موقع پر قیمت میں کمی پیشی ہو جائے گی
Only serious buyer contact no chaska part
Phone Number
(View phone number)