Description
Fertile Hatching eggs of following breeds available
English Buff Orpingtons
Silver Braekel (Belgium)
more breeds will be available Soon
Swedish Flower Hen (Skånsk Blommehöna)
Double Gold Laced Barnevelders (German)
Indio Gigante (Brazilian)
Black, Blue, White, Splash, Cuckoo English Orpingtons
Videos of these Breeds are available to view on our YouTube Channel RH3CHICKENFARMING
ایام سمانی بلیک ٹنگ کے فرٹائل ہیچنگ والے انڈے دستیاب ہیں گجرات میں علی پورہ روڈ کے نزدیک برائے مہربانی ضیا بٹ سے اس نمبر پر رابطہ کریں (View phone number).
ایام سمانی کے چوزے بی ارڈر پر دستیاب ہیں
ہمارے پاس اس کے علاوہ بھی کافی فینسی پولٹری ہے مثلا
1. بف اور پنگٹن انگلش یو کے،
2. سلور بریکل بیلجیم،
ان سب بریڈز کی ویڈیو کے لیے برائے مہربانی ہمارا یوٹیوب چینل ار ایچ تھری چکن فارمنگ سبسکرائب کریں شکریہ