Description
دو مرلہ ڈبل سٹوری برائنڈ نیو مکمل فنشنگ گھر برائے فروخت
گراؤنڈ فلور
کار گیراج اوپن کچن
اٹیچ باتھ روم
فرسٹ فلور
دو کمرے ایک اٹیچ باتھ روم اوپن کچن
سیکنڈ فلور
ممٹی بمعہ سٹور روم
13* 35*
ڈیمانڈ 70 لاکھ
آشیانہ روڈ بینک سٹاپ لاہور
گرین وے ہومز سوسائٹی
انڈر گراؤنڈ بجلی سیوریج
کنکریٹ روڈ
نزد کماہاں انٹرچینج رنگ روڈ
ڈی ایچ اے فیز 9 سے 2 منٹ کی ڈرائیو پر
مین فیروز پور روڈ جنرل ہاسپٹل سے 5 منٹ کی مسافت پر