Description
برائے فروخت: بلیک ماؤنٹین ریسنگ سائیکل – بہترین حالت میں
تفصیلات:
ماڈل: ماؤنٹین ریسنگ سائیکل
رنگ: بلیک (ہلکا سا فیڈڈ)
رم: الائے رم
ٹائروں کی حالت: نیا سروس شدہ
بریکس: نئی انسٹال شدہ
اسٹیکر: لائٹ گرین (فیڈڈ)
گیئر سسٹم:
پیچھے: 7 گیئرز (نیا)
سامنے: 3 گیئرز
ریئر گیئر: 6 گیئرز (نیا)
مسائل:
گیئر چینجر میں معمولی مسئلہ
فرنٹ ڈسک بریک کو ایڈجسٹ کرنا ہوگا
پیچھے والے ٹائر کی ایڈجسٹمنٹ درکار ہے
اسٹینڈ موجود نہیں
مارکیٹ قیمت: 40,000 - 45,000 روپے
مطالبہ: مناسب قیمت پر برائے فروخت
نوٹ: سائیکل تقریباً نئی کنڈیشن میں ہے، صرف چند معمولی مرمت درکار ہے۔ سنجیدہ خریدار رابطہ کر what's app number (Chat with seller) and call number (Chat with seller).