Description
السلام علیکم، ہم مدینہ مارکیٹ، مظفرآباد میں چکن بریانی کی دکان کھول رہے ہیں جس کے لیے ماہر باورچی/Cook درکار ہے۔ شروع میں تنخواہ ہزار روپے فی دن یا بارہ سو فی دن ہوگی البتہ بعد میں بڑھنے کے بھی امکان ہیں براہ مہربانی ماہر لوگ رابطہ فرمائیں رابطہ نمبر:
(Chat with seller)
Muhammad Ibrahim
شکریہ