Description
5 پارٹیشن کا پنجرہ ہے۔۔۔ لیکن 3 پارٹیشن بنا کر استعمال ہو رہا ہے۔۔۔۔ نیچے کے پائے زنگ آلود ہوکر گل گئے ہیں اینٹوں پر رکھ استعمال کررہا ہوں۔۔۔
اگر کوئی خریدنا چاہتا ہے تو رابطہ کریں۔۔۔ قیمت 3000روپے
بالکل فائنل ۔۔۔ کم نہیں ہونگے۔۔۔ لوکیشن یارو خان گوٹھ نزد گلشن کنیز فاطمہ سرجانی ٹاؤن