All categoriesDropdown arrow
1 / 17
Rs 1,000

Birds Accessories

Bahawalpur Bypass, Bahawalpur
2 weeks ago
Details
ConditionUsed
Description
ساری تحریر پڑھ کر رابطہ کریں ! پرندوں کا سیٹ اپ ختم کیا ہے صرف سامان باقی بچا ہے جس میں پرندوں کے باکس مختلف سائز میں اور دانہ پانی والے برتن مرغیوں کے دانہ پانی والے برتن اصیل مرغوں کو سنبھالنے والے دو پنجرے، نیو جالی لوہے کے پائپ چھوٹے طوطوں کی مٹکیاں اور ایک مکمل لکڑی کی بنی ہوئی کالونی ۔۔۔ 14×7×6. size. . . . تمام چیزیں فار سیل ہیں ہر چیز کے مختلف پرائز ہیں ۔۔ سارا سیٹ اپ اکٹھا لینے والے کو زیادہ فائدہ مل سکتا ہے ۔ رابطہ نمبر ایڈ میں شو ہو رہا ہے مزید معلومات وزٹ کرنے اور ویڈیو لینے کے لیے صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Location
Pakistan
Ad id 1086899902
Report this ad