All categoriesDropdown arrow
Bird Cage 0
1 / 7
Rs 8,000

Bird Cage

GT Road, Okara
2 hours ago
Details
ConditionUsed
Description
صاف ستھری حالت میں ہے کچھ عرصہ استعمال ہوا ہے اچھی لکڑی سے تیار ہوا ہے بہترین مضبوط اور پائیدار 8 خانے ہیں خانہ کا سائز لمبائی 1فٹ 8 انچ ۔چوڑائی2فٹ 3انچ۔اونچائی 1فٹ7 انچ ہے اور اک بڑا خانہ ہے۔ مکمل ڈربے کا سائز لمبائی =2 فٹ 3 انچ اور چوڑائی=5فٹ 3انچ اور اونچائی 6 فٹ سے دو انچ کم ہے مطلب 5فٹ 10 انچ ہے جسے پسند ہو وہ بھائی ربتہ کر سکتے ہیں
Location
Pakistan
Ad id 1094443084
Report this ad