Description
Bio stove Burner
یہ چولہہ مہنگی گیس کا توڑ ہے۔
اس میں جلا سکتے ہیں : فرنیچر کا کچرا۔ لکڑی۔ کوئلہ اوپلے۔گنے کا پھوک۔
سردیوں میں بہترین کارکردگی میٹیریل۔ 24 گیج
سٹیل کی چادر ہے۔
12 وولٹ چارجر فین ڈکٹ
جلانے کیلئے بائیو پائلٹس بھی موجود ہیں۔۔
No Gas No problem
Steel Body