Description
فوری ضرورت براے دبئ
20-25 دن میں ڈائیریکٹ ایمپلائمنٹ ویزہ
*ڈلیوری بائیک رائیڈر* (100 عدد)
فریش پاکستانی تجربہ بغیر لائسنس والا
بندہ میٹرک پاس/ گوگل میپ، انگلش جانتا ہو
*تنخواہ: 1830 درہم+ کمیشن*
_(ماہانا 350 ڈیلیوری کا ٹارگٹ کازمی)_
350 سے 450 ڈلیوری تک 6.5 درہم پر ڈلیوری
450 سے زیادہ ہر ڈلیوری پر 7 درہم کمیشن
عمر 20 سے 35 سال
معاہدہ مدت 2 سال
لائسنس بننے تک رہائش کھانا کمپنی کا
لائسنس کے بعد رہائش کھانا پیٹرول بندے کا اپنا
لائسنس کی مد میں 1500درہم سیلری سے کٹے گا
_(نگلش انٹروڈکشن ویڈیو+پاسپورٹ+سمارٹ شناختی کارڈ+لوکل لیبارٹری میڈیکل+ HD تصویر ارسال کریں)_
Contact us.
(View phone number)