Description
*Job Description:*
"فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کا موقع!
- کھانا ڈیلیور کرنا کسٹمرز کے گھر تک
- بروقت ڈیلیوری اور کسٹمر اطمینان کو یقینی بنانا
- اچھی بات چیت کی مہارت اور بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کا علم ہونا ضروری ہے
- ابتدائی تنخواہ 23,000 + 8 روپے فی کلومیٹر
اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں تو رابطہ کریں۔
سید ماجد سلیم
03/40/94/666/84