Description
السلام علیکم موٹر سائیکل کے پارٹس دستیاب ہیں ہم نے اپنی دکان بند کر دی ہے ہمارے پاس کافی سامان پڑا ہے جس میں ربڑ پارٹس نٹ کا بلا، شاخ، مڈ گارڈ،تمام سٹیکرز،کلچ پلیٹ،پسٹن کٹ رنگ،جین کٹس،فلٹر، انجن کا کچھ سامان ہیڈ کا سامان اور بھی دکان کی تقریبا کافی ائٹمز پڑی ہیں جو کہ فروخت کے لیے دستیاب ہیں تقریبا 50 ہزار کا سامان ہوگا کوئی مستری بھائی یا سپیئر پارٹ والا خریدنا چاہتا ہے تو رابطہ کر سکتا ہے اڈا گیمبر بستی احمد نگر نقد رقم کی ضرورت ہے مناسب ریٹ پر دے دیں گے شکریہ (View phone number)