All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 108,000

Bike For Sale (Islamabad Registration)

F-9, Islamabad
4 hours ago
Details
MakeHonda
ModelCD 70
Year2019
Engine Capacity70cc
KM's driven25,000
Ignition typeKickstarter
ConditionUsed
Registration CityIslamabad
Description
All bike detail mentioned in Image / Advertisement موٹر سائیکل ون ہینڈ یوز میں رہی ہے۔ کوئی سکریچ نہیں ہے۔ میرے اپنے نام پر رجسٹرڈ ہے۔ اسلام آباد نمبر کے ساتھ ہے۔ سروس یا ٹیونگ ہمیشہ وقت پر ہنڈا میکینکس سے کروائی گئی ہے۔ انجن آئل بلاتاخیر وقت پر تبدیل کروایا گیا ہے۔ الحمدللہ اللہ کبھی نہ گری ہے اور نہ کبھی ٹکر ہوئی ہے۔ اوریجنل نمبر پلیٹس پن پیک حالت میں ہیں۔ کاربوریٹر اس وقت بھی کمپنی فٹنگ میں ہے۔ انجن ساؤنڈ اس وقت بھی نیو بائیک کے جیسا ہے۔ ایک دفعہ ٹیسٹ رائیڈ لے کر ضرور آزمائیں۔ موٹر سائیکل میں کوئی فالٹ نہیں ہے، لیکن دل میں ایمان ہونے کے ناطے چیز فروخت کرتے وقت میں یہ بتانا بہت ضروری سمجھتا ہوں کہ اس کی فیول ٹینکی میں ہلکا سا کریک آیا ہوا ہے جس کے باعث پٹرول لیک ہوتا ہے اس لیے فی الحال ڈپلیکیٹ ٹینکی انسٹال ہے۔ اس وجہ سے درج رقم میں کچھ کمی کی جا سکتی ہے۔ شکریہ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097224019
Report this ad