Description
راولپنڈی کا رجسٹرڈ ہے. اچھی کنڈیشن میں ہے، 2022 ماڈل ہے ،کوئی کام نہیں ہے بائک میں، اس کے ساتھ 4 اشارے اس کے مِلیں گے ، بائیو میٹرک بھی ہے ، اپنی ذاتی استعمال کے لیے لیا تھا ،جس نے لینا ہو وہ رابطہ کریں۔ قیمت 80,000 ہے تھوڑی بہت گنجائش ہو جائے گی .