Description
ایڈ پہلے اچھے سے پڑھ لیں ۔
اپنے جینوئن کلر میں ہے۔
جینوئن ٹینکی ٹاپہ اور سیٹ ہے۔
انجن ابھی تک پیک ہے۔
سائیڈ بھی نہیں کھلی ۔
وائرنگ چالو ہونی ہے۔
ٹائر او کے ہیں۔ کاغذ فائنل مکمل ہے۔
کاپی تھوڑی سی رف ہے۔ لیکن نظر سب کچھ آتا ہے۔
لاہور نمبر ہے۔
سلنڈر کے بارے قوی یقین ہے کہ ابھی تک سلیو نہیں لگی۔
کسی بھائی نے کارگو کروانی ہو تو ہو جائے گی۔
مناسب قیمت لگانے پہ فورا بائیک دے دی جائے گی۔ تصاویر دیکھ کے تسلی کریں پھر خریدیں۔