All categoriesDropdown arrow
Bhatti Composing & Training Centre 0
1 / 4

Bhatti Composing & Training Centre

Kacheri Road, Multan
1 day ago
Description
ہمارے پاس ہر قسم کی کمپوزنگ (اردو۔انگلش) کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے۔ عدالتی فائلز تیار کی جاتی ہیں اور ہمہ قسمی عدالتی کاروائ کی پیروی کی جاتی ہے۔ اقرار نامہ جات۔ کرایہ نامہ۔ طلاق نامہ وغیرہ تیار کیے جاتے ہیں۔ کورٹ میرج کی سروس بھی موجود ہے۔ سکول پیپرز اور کتاب وغیرہ کی کمپوزننگ کی جاتی ہے۔ 3 ماہ میں مکمل اردو انگلش کی کمپوزنگ سکھائی جائی جاتی ہے۔ ڈومیسائل۔ بجلی کنکش اور دیگر ہمہ قسمی فائلز تیار کی جاتی ہیں۔ رابطہ نمبر : (View phone number) ضلع ملتان
Location
Pakistan
Ad id 1093165298
Report this ad