Description
خواتین کے لیے خوبصورت اور اسٹائلش ہینڈ بیگ برائے فروخت۔
اعلیٰ معیار کا میٹیریل، جدید ڈیزائن اور پائیدار کوالٹی کے ساتھ۔
کافی سپیس موجود ہے، روزمرہ کے استعمال یا کسی خاص موقع کے لیے بہترین انتخاب۔
زپ اور جیبیں با آسانی سامان رکھنے میں مددگار۔
نہایت مناسب قیمت پر دستیاب، بالکل نئی حالت میں۔