Description
Best Electric heater for winter
Stylish and very safe low consumption of electricity electric heater is available it uses very reasonable electricity when one rod is on and it consume only 400 watts of electricity when two rod are running then it consume 800 watts of electricity it is enough for one room.
یہ ایک بہت ہی اچھا ہیٹر ہے جو سردیوں کا بہترین تحفہ ہے اور بجلی بھی بہت کم استعمال کرتا ہے اگر ایک راڈ پر چلائیں گے تو صرف 400 واٹ کی بجلی استعمال کرے گا اور اگر دو راڈ دونوں راڈ اس کے چلائیں گے تو یہ صرف 800 واٹ بجلی کنزیوم کرے گا اگر خدانخواستہ ہیٹر گر جائے تو اس کے نیچے ایک بٹن لگا ہوا ہے جو اسے اٹو شٹ ڈاؤن کروا دے گا نیز اس کے کیبل ہائی کوالٹی کی ہے جو کبھی خراب نہ ہوگی۔