Description
ہم آپ کے لیے لے کر آئے ہیں عربی کا ایک منفرد اور دلچسپ شارٹ کورس!
اس کورس میں آپ عربی زبان کی بول چال اور الفاظ کے معنی آسان اور دلچسپ انداز میں سیکھیں گے۔
کیا خاص ہوگا اس کورس میں؟
بالکل بنیادی سے شروعات کی جائے گی۔
کلرنگ بکس، تصویریں، اور دلچسپ لہجے کے ساتھ آسان انداز میں عربی سکھائی جائے گی۔
ایک ایسا کورس جو نہایت سہل اور بچوں سے لے کر بڑوں تک سب کے لیے موزوں ہے۔
دورانیہ: 1 ماہ
فیس: صرف 1000 روپے
آج ہی رجسٹریشن کروائیں!
رجسٹریشن کے لیے نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں اور عربی زبان سیکھنے کے سفر کا آغاز کریں۔
نشتیں محدود ہیں، جلدی کریں!