Description
السلام علیکم ہمارے ہاں لکڑی کے کنگ سائز بیڈ موجود ہیں اور ارڈر پہ بھی تیار کرتے ہیں جس کلر میں کہیں گے اپ کو مل جائے گا غوری ٹاؤن کے اندر ڈلیوری فری ہے اس کے علاوہ ہمارے پاس ہر طرح کی صوفے سینٹر ٹیبل سیٹ ڈائننگ ٹیبل 4 چیئر سیٹ 6چیئرز سیٹ اور جہیز کا مکمل سامان موجود ہے اس کے علاوہ سالون کا مکمل فرنیچر بھی دستیاب ہے جو کہ غوری ٹاؤن کے اندر فری ڈلیوری چارجز میں ملے گا
M. M furniture : phase 4-B ghouri town islamabad .
(View phone number) whatsApp