Description
یہ ایک خوبصورت اور منفرد آئل پینٹنگ ہے جس میں عربی خطاطی 'إِنَّ اللَّـهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٍ' کو غروبِ آفتاب کے دلکش منظر کے ساتھ پیش کیا گیا ہے۔ painting کا بیگراؤنڈ اورینج آسمان، ہرے بھرے کھیت، ایک چھوٹے hut اور پرندوں کے خوبصورت جھرمٹ پر مشتمل ہے جو اپنے گھروں کی طرف لوٹ رہے ہیں۔ یہ 14x14 انچ کے square canvas پر تیار کی گئی ہے اور اسلامی آرٹ اور قدرتی مناظر کا ایک حسین امتزاج ہے۔ یہ آپ کے گھر، آفس، یا کسی بھی جگہ کی دیوار کے لیے ایک روحانی اور خوبصورت اضافہ ہو سکتا ہے۔"