Description
گلشن رفیق کالونی مین سمندری روڈ نزد نثار کالونی سمن آباد مین بازار پونے تین مرلے فل فرنشڈ برانڈ نیو کمرشل ایریا کے بیچ مکمل تیار ہے تین بیڈ روم فل سائز دو خوبصورت تیار کچن ایک بہترین ڈرائنگ روم بڑی گاڑی کا کشادہ گیراج۔ دو باتھ روم
اندر باہر مکمل پتھر ٹائل بہت خوبصورتی سے لگی ہے
دو بہترین واش رومز
فوری برآے فروخت
اے گریڈ مٹیریل سے الحمد للّٰہ خود تیار کیا ہے بلکل تازہ خوبصورت گھر ۔
میرے نام پہ ہے ہر چیز مکمل تیار ہے بجلی میٹر لگا ہے گیس کی درخواست ڈیڑھ سال پہلے کی دی ہے ۔۔۔
نوٹ۔۔40 ہزار تک رینٹ مل سکتا ہے ماہانہ ۔
سوسائٹی میں 20 لاکھ روپے مرلہ ریٹ ہے تقریباً
Urjunt sale plz only serious buyer contact with me
Demand 95 lac's
(View phone number)