All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 230,000

Beatifull and Lighting wala funiture for sale

Nankana Sahib, Punjab
3 weeks ago
Details
ConditionUsed
TypeBed Set
Material typeOthers
Description
چند مہینے استعمال ہوا فرنیچر براۓ فروخت ہے۔ بہت پیارا اور خوبصورت بنا ہوا ، آٹھ فٹ کا بہت بڑا اور خوبصورت برتنوں والا شوکیس ،بہترین میکپ ڈریسنگ ،تین سیٹر صوفہ ایک عدد لوہے کی الماری اور خوبصورت ترین فل وزنی بیڈ اور دو سائڈ ٹیبل شوکیس، ڈریسنگ اور بیڈ کے تاج میں لائٹنگ لگی ہوئی ہے۔ جوکہ فرنیچر کی گریس کو مزید دوبالا کردیتی ہے۔ موقعہ پر دیکھ کر تسلی کرکے خریدیں۔ واربرٹن رورڈ فیروزوٹواں ضلع شیخوپورہ (View phone number) (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1096613844
Report this ad