Description
whatsapp : (Chat with seller)
BBQ Karigar Needed in Gulshan-e-Iqbal Karachi
Dihaari = Rs. 1900-Rs. 2200
timing : 10 Hours
Dihaari mulaqat Karke Final ki ja sakegi
apna
barah-e-karam WhatsApp pe rabta Karen or aik voice note mein ye btaa den
1)kitne Saal Ka Tajurba ha
2)kis jagah kaam Kiya ha
3)Kiya cheezein Bana saktey Hain BBQ mein
4)Kiya dehari le rahey the akhri jis jagah kaam Kar rahe the
باربی کیو کاریگر کی ضرورت ہے گلشن اقبال میں
دیہاڑی 1900 روپے سے 2200 روپے
اوقات 10 گھنٹے
دہاڑی ملاقات کر کے ہی طے کی جا سکے گی
براہ کرم واٹس ایپ پہ رابطہ کریں اور ایک وائس نوٹ میں یہ چیزیں ریکارڈ کر کے بھیج دیں
کتنے سال کا تجربہ ہے
کس جگہ کام کیا ہے
باربی کیو میں کیا کیا چیزیں بنا سکتے ہیں
اخری جس جگہ کام کر رہے تھے وہاں کیا دیہاڑی لے رہے تھے
رابطہ
0
3
1
2
0
2
4
4
3
1
7