All categoriesDropdown arrow
1 / 20
Rs 90,000

BBQ , biryani and other Counter For sale (Complete Setup)

24 Block, Sargodha
3 hours ago
Details
TypeOthers
Description
Just like Brand New Recently new Bnway thy BBQ: باربی کیو کاؤنٹر سٹیل کاؤنٹر بلکل نئ حالت کا صرف 4-5 ماہ ہی استعمال میں ایا ہے۔ کاؤنٹر میں واٹر پروف چادر کا استعمال کیا گیا ہے ۔ لاٹنگ کے ہولڈر اور بٹن بھی موجود ہیں ۔ پنکھا فٹ کرنے کے لیے جگہ بھی بنائی گئی ہے ۔ بارش سے بچنے کے لیے سٹیل ہی کی چھت بھی موجود ہے۔ سامان رکھنے کے لیے کاؤنٹر میں نیچے جگہ بھی موجود ہے جوکہ لاک ہو سکتی ہے۔ کاؤنٹر کے نیچے سٹیل کے لاک والے پہیے بھی موجود ہیں (اس کو ایک جگہ کھڑا رکھنے کے لیے) قیمت : 95000/- Biryani Counter: :بریانی کاؤنٹر سٹیل کا کاؤنٹر بریانے، سالن (چنے،پائے ) وغیرہ رکھنے کے لیے۔ کاؤنٹر میں موجود: دو عدد برنر چولہے۔ لاک والا کیش دراز۔ لاک والے سٹیل پہیے۔ موٹا شیشہ تینوں اطراف۔ لائٹنگ SMDاور الگ بلب کے ہولڈرز۔ سامان رکھنے کے لیے جگہ بھی موجود ہے۔ ایک مکمل ٹھی یا ہے قیمت:90000/- Counter For Crockery (orange color): : کراکری اور دیگر سامان کاؤنٹر اس کاؤنٹر کے اوپر بھی واٹر پروف سٹیل کی چادر لگائ گئ ہے۔ اندر سے بہت کھلا ہے کافی کچھ ضروری سامان اور ڈسپلے کا سامان رکھا جا سکتا ہے۔ سٹیل کے لاک والے پہیے بھی موجود ہیں۔ بہترین موٹا شیشہ لگایا گیا ہے۔ قیمت: 60000/-
Location
Pakistan
Ad id 1098857789
Report this ad