Description
بیٹری اور یو پی ایس اسٹینڈ کم قیمت میں دے رہا ہوں. وہ بھی دونوں پینٹ کیے ہوے۔
اعلی معیار اور پائیدار پلس موٹا گیج آج کل ایسے اعلی کوالٹی کے اسٹینڈ ملنا مشکل ہے۔
وہ لوگ بلکل دور رہیں جو آدھی قیمت کی بولی دینگے ان کے لیے بوہری بازار یا کسی بھی بازار سے جا کر دکان سے خریدیں لگ پتا جائیگا۔
جو مارکیٹ ریٹ ہے اس سے ایک اسٹینڈ سو روپے کم میں دے رہا ہوں۔ فرض کریں مارکیٹ میں اگر 600 کا ہے تو میں آپ کو 500 کا دونگا
جس بھائی کو جوڑی کے دو سو روپے کم ریٹ ۾ چاہیے تو رابطہ کرے باقی دوست زحمت نہ کریں۔
نوٹ:- انہیں بیچنے کی مجھے کوئی ایمرجنسی نہیں ہے۔
گھر کا پتہ: جہان پلازہ نزد حیدری میڈیکل اسٹور، ڈاکٹرز لائن صدر، حیدرآباد۔
روزانہ شام 6 بجے سے وزٹ کر سکتے ہیں۔
حیدرآباد سے باہر والوں کے لیے معزرت وہ رابطہ نہ کریں۔
نوٹ: ان دونوں کے سائیز انچی ٹیپ کے ساتھ تصاویر ۾ دکھائے گئے ہیں۔ دیکھ سکتے ہیں کے ان دونوں کا سائیز کیا ہے، جو نارمل عام جام سائیز ہوتا ہے وہے ہے، یہ سب کو پتا ہے اس باری میں سوال کرنا عقلمندی نہیں ہوگی۔
پورے OLX پر چھان مارلیں کے اس طرح کی تصاویر واضح اور انچی ٹیپ کے ساتھ تفصیل ۾ کوئی بھی نہیں ہوگی ۾ نے ہر بات صاف اور واضح لکھی اور دکھائی دے رہی ہے تاکہ کوئی عقلمند فالتو اور بچکانہ سوال نہ کرے میرا اور خود کا قیمتی وقت ضایع نہ کرے۔