Description
ایچ کے سیلون میں کام سیکھنے کا موقع
ہم چوک یتیم خانہ کے رہائشی ہیں۔ اگر کوئی باربر کا کام سیکھنا چاہتا ہے یا صفائی کا کام کرنا چاہتا ہے، تو ایچ کے سیلون میں موقع موجود ہے۔ اسی طرح، اگر کوئی اپنے بچے کو کام سیکھنے یا کام پر لگوانا چاہتا ہے، تو وہ بھی ہم سے رابطہ کر سکتا ہے۔
مقام: خیابانِ امین، لاہور (لیک سٹی کے قریب)
گوگل میپ لنک: H. K Salon Location
اہم تفصیلات:
آنے جانے کا انتظام خود کرنا ہوگا۔
اگر رہائش درکار ہو، تو اس کا انتظام ہوسکتا ہے، مگر اس کی ذمہ داری ہماری نہیں ہوگی۔
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں، شوقیہ افراد یا وقت ضائع کرنے والے دور رہیں۔
رابطہ کریں:
مالک: ہدایت خان
(View phone number) (جاز) – کال یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
شکریہ!