Description
السلام علیکم بھائی مجھے یہ ایک پٹ بیچنی ہے 13 مہینے اس کی ایج ہے اور ماشاءاللہ بہت ہی وی ائی پی اچھی نسل میں اچھے جھالر میں بہت اچھی بننے والی ہے ماشاءاللہ اور مجھے یہ جو ہے ارجنٹ سیل کرنی ہے جس بھائی کو چاہیے ہو چیز کو سمجھتا ہو رابطہ کریں اور اس میں تھوڑی بہت کمی پیشی ہو جائے گی