All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Bakarwal Dog Male Guddi Bakarwal 0
1 / 14
Rs 70,000

Bakarwal Dog Male Guddi Bakarwal

Kotli - Mirpur Road, Kotli
3 days ago
Details
BreedOther Breeds
SexMale
Age1
VaccinatedYes
Price70,000
Description
السلام علیکم میں کوٹلی ازاد کشمیر رہتا ہوں میرے پاس بکروال ڈاک میل فیمیل ہوتے ہیں جو گھر کی رکھوالی یا ڈیرے کی رکھوالی کے لیے ہوتے ہیں جس بھائی کو رکھوالی کے لیے صحیح بندے کو کاٹنے والا کتا بکروال میں سمپہ چاہیے اور وہ میرے ساتھ رابطہ کر سکتا ہے میرے پاس بچے بھی ہوتے ہیں اور بڑے بھی ہوتے ہیں شکریہ میرا نمبر اوپر واٹس ایپ کا لکھا ہوا ہے فوٹو کے اوپر اس سے واٹس ایپ پر ایس ایم ایس کریں ویڈیو فوٹو جو ڈیٹیل ہو یا کال کریں واٹس ایپ پر تو رابطہ کر سکتے ہیں خود کوٹلی ا کر چیک کر کے بھی لے کر جا سکتے ہیں اور ڈیلیوری کا سسٹم بھی ہے
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089338297
Report this ad