Description
میرا نام محمد آہان ہے
مجھے ڈرائیونگ نوکری کی ضرورت ھے میری تعلیم انٹر ھے میرے پاس سندھ کا لائسنس 5 سال پرانا ھے اور پنجاب کا لائسنس 1 سال پرانا ھے میں مینوئل اور ایٹومیٹک دونوں گاڑی ڈرائیو کرسکتا ھوں گاڑی سب چلا سکتا ھوں 24 گھنٹے رھوں گا جس کے پاس بھی نوکری کرو گا صرف بحریہ ٹاؤن کراچی اور دی ایچ اے ہائ وے والے M9 والے رابطہ کرے۔olx chat Mae contact karae