Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ بیڈ سیٹ برف خانہ روڈ تاجپورہ میں بڑا ہوا ہے اور الحمدللہ اچھی حالت میں ہے صرف سائیڈ ٹیبل کا ایک دروازہ ٹوٹا ہوا ہے اس کے علاوہ کہیں کوئی زیادہ بڑا مسلہ نہیں ہے سب کچھ فٹ ہے بیڈ میٹرس بھی ساتھ ہے۔۔۔۔
رابطہ نمبر 0302/4001911
0314/4220201