Description
*24 گھنٹے نینی کی ضرورت ہے۔*
*تنخواہ 55000 سے 60000*
میٹرک کی کم از کم تعلیم
تجربہ ضروری ہے۔
شادی شدہ خواتین کی ضرورت ہے۔
عمر 30 سال سے اوپر ہونی چاہیے۔
ڈی ایچ اے فیز 4
15 دن ایک چھٹی
Office 50 Ground Floor Main City Center Shopping Mall Sharah e Faisal Karachi