Description
اسلام و علیکم بےبی پرام فار سیل ہے جو کہ ایک دفعہ بھی استعمال میں لائ گئی جیسے خریدی ویسے ہی الماری پے پیک رکھ دی کیونکہ ہمارا بچہ اس میں بیٹھا ہی نئ جو دوست دوکان سے نئ خریدنا چاہتے ہیں انکے لیے بیسٹ آپشن ہے بازار سے اسکا ریٹ معلوم کر کے دیکھ لیں جو ریٹ چل رہا ہوگا اس سے سستی مل۔جائے گی آپکو