Description
آٹومیٹک سکشن موٹر کنٹرول سسٹم
100% fully AUTOMATIC Motor / PUMP CONTROLLER Har tarha key PUMPS /MOTORS ka controller mojud hay
AIK Aisa MAZBOOT SYSTEM jou day 100% RELIABLITY aur 100% WORK
Aaj hey apni Apni pani key motor kou Fully Automatic karwain warraty kay sath aik long life system
HAR TARHA KA motor CONTROLLER DASTIYAB HAY
aur AAJ HE PANI KEY TENSION SAY AZAD HOU JAYEE
جدید ٹیکنالوجی سے اپنی پانی کی موٹر کو آٹومیٹک کروا ہیں۔ ایسا آٹومیٹک سسٹم جو خددکار طریقہ سے آپ کی پانی کی موٹر کو آن کرے گا
جیسے ہی پمپنگ اسٹیشن سے پانی آنا شروع ہوگا آپ کی موٹر ان ہو جا جائیگی اس کے ساتھ ہی آٹومیٹک کنٹرولر چیک کریگا کے پانی آپکے گھر تک وصول ہور ہا ہے ، اگر پانی آنا
شروع ہو گیا ہے تو آپ کی موثر آن رہںے گی اور پانی بندہونےکی صورت یہ سسٹم آپ کے سکشن پمپ کو آٹومیٹک طریقہ سے بندکرد یگی۔ آج ہی اپنی پانی کی موٹر کے ساتھ منسلک کیجیے DURAG CONTROL
مختلف ماڈلز میی دستیاب ہے جو آپ مختلف اقسام کی گھر یلو اور انڈسٹر یل موٹرز کے ساتھ استعمال کرسکتے ہیں۔
1- لاتن میں پانی نہ آ نے کے صورت میں موٹر کو جلنے یا خراب ہونے سے روکتا
2- یہ ایک جدید امپوڑٹ ٹکنالوجی ہے۔
3 کے لتےڈزاتن کیا گیا ہے، دو ہارس پاور سے زیادہ کے موٹرز کے لےبہی ماڈلز دستیاب ہیں ۔ ( 1HP -2HP) یہ سسٹم ایک سے دو ہورس ۔
4 ۔ اس میں مینول اور آٹومیٹک دونوں آپشن کی سہولت موجود ہے ۔
5 ایل ایل ڈی ڈسپلے کے ذریعے موٹر کےآپریشن سے باخبر دہ سکتے ہیں۔
6 ٹینک فل ہونے کے صورت میں موٹر آٹو میٹک بند ہوجاتی ںے، جس سے پانی اور بجلی کی بچت ھوتی ہے
______________________________________________________
IMPORTED TECHNOLOGY WITH WARRANTY
100% RELIABLE AND SAFE WITH LONG LIFE SERVICE LIFE kay sath
APNI SUCTION Donkey pump - BORING KEY MOTOR - ROOF TANK - SUB PUMP AUR her tarhey key PANI KEE MOTOR KOU JADED TECHNOLOGIES SAY fully AUTOMATIC KARWAAIN, Aur BARWAQT PANI KEY FARHAMMI AUR ELECTRI KEY BAJAT KO mukamal YAQEENEY BANAHEY
LAMBAY ARSAY KAY LEYAY SERVICE DETAY RAHEY- BUHAT SAREY FEATURES KAY SAAT WITH SYSTEM WARRANTY
SYSTEM FOR APPARTMENT - BUNGLOWS- VILLA- POTIONS- MASJID - MADARSA PETROL PUMPS - SITE CONSTRUCTIO OFFICE PROJECT AND INDUSTRIES
call karain or wahtsapp (View phone number) tafsellat kay liyay