Description
آٹومیٹک سکول پیریڈ بیل سسٹم اس بیل سسٹم میں ایک دفعہ ٹائم ٹیبل درج کرنے سے آپ کے ادارے کی پیریڈ بیل خودکار طریقے سے چلےگی-آپ جمعہ کا ٹائم ٹیبل الگ سے بھی درج کر سکتے ہیں- پاکستان میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پرائیویٹ/سرکاری سکولز،کالجز،دینی مدارس اور فیکٹریز استعمال کر رہی ہیں- آپ خریدنے سے پہلے اس کی کارکردگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہوں تو ذیل میں دی گئی لسٹ میں سے کسی بھی قریبی ادارے کا وزٹ کر سکتے ہیں-(درج ذیل لسٹ کُل کلایئنٹس کا تقریبا" 30 فیصد ڈیٹا ہے-) com. pk/school-list/ یہ سسٹم کیش آن ڈلیوری کی بنیاد پر بھیجے جاتے ہیں-ادارے اسے خود انسٹال کرواتے ہیں-یہ سسٹم لگانا اور چلانا انتہائی آسان ہے-علاوہ ازیں پارسل کی مکمل وارانٹی ہوتی ہے پارسل میں کسی بھی قسم کی کمی کوتاہی یا خرابی کی صورت میں سسٹم مکمل تبدیل کیا جاتا ہے- بیل کی آواز پورے ادارے میں سنائی دے اس امر کو مدِنظر رکھتے ہوئے 3 پیکجز کی صورت میں سسٹم خرید سکتے ہیں- پیکج 1: 1 تا 6 کنال قیمت بشمول ڈاک خرچ:(1 بیل) -/10000 پیکج 2: 8 تا 20 کنال قیمت بشمول ڈاک خرچ: (2 بیلز)-/12000 پیکج 3: 25 تا 50 کنال قیمت بشمول ڈاک خرچ: (3 بیلز)-14000 => آٹومیٹک سکول پیریڈ بیل سسٹم اس بیل سسٹم میں ایک دفعہ ٹائم ٹیبل درج کرنے سے آپ کے ادارے کی پیریڈ بیل خودکار طریقے سے چلےگی-آپ جمعہ کا ٹائم ٹیبل الگ سے بھی درج کر سکتے ہیں- پاکستان میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں پرائیویٹ/سرکاری سکولز،کالجز،دینی مدارس اور فیکٹریز استعمال کر رہی ہیں- آپ خریدنے سے پہلے اس کی کارکردگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہوں تو ذیل میں دی گئی لسٹ میں سے کسی بھی قریبی ادارے کا وزٹ کر سکتے ہیں-(درج ذیل لسٹ کُل کلایئنٹس کا تقریبا" 30 فیصد ڈیٹا ہے-) com. pk/school-list/ یہ سسٹم کیش آن ڈلیوری کی بنیاد پر بھیجے جاتے ہیں-ادارے اسے خود انسٹال کرواتے ہیں-یہ سسٹم لگانا اور چلانا انتہائی آسان ہے-علاوہ ازیں پارسل کی مکمل وارانٹی ہوتی ہے پارسل میں کسی بھی قسم کی کمی کوتاہی یا خرابی کی صورت میں سسٹم مکمل تبدیل کیا جاتا ہے- بیل کی آواز پورے ادارے میں سنائی دے اس امر کو مدِنظر رکھتے ہوئے 3 پیکجز کی صورت میں سسٹم خرید سکتے ہیں- پیکج 1: 1 تا 6 کنال قیمت بشمول ڈاک خرچ:(1 بیل) -/10600 پیکج 2: 8 تا 20 کنال قیمت بشمول ڈاک خرچ: (2 بیلز)-/13,000 پیکج 3: 25 تا 50 کنال قیمت بشمول ڈاک خرچ: (3
بیلز)-15,000
خودکار سکول بیل سسٹم
اپنے سکول کالج / دینی مدارس کے اوقاتی نظام کو بہتر بنائیں۔
ہر پیریڈ کے لیے بیل اپنے مقرر وقت پر خودکار (آٹو میٹک) چلے گی۔
جدید ماڈل جس میں آپ ادارے کا ٹائم ٹیبل اپنے موبائل سے
Watsap number See phone number/41152
درج کر سکتے ہیں