Description
دو مینول اور اٹومیٹک انکیوبیٹر سیل کے لیے ہیں دونوں کو معمولی سی ریپیر کی ضرورت ہے ۔۔دونوں انکیوبیٹر یو پی وی سی شیٹ کے اندر تیار کیے گئے ہیں اس لیے صفائی کا کوئی مسئلہ نہیں
اکثر لکڑی کے اندر تیار کیے گئے انکوبیٹر اچھا رزلٹ نہیں دیتے کیونکہ بار بار ہیچ کرنے سے انڈوں کا بیکٹیریا ان میں سے صحیح طریقے سے صاف نہیں ہو سکتا اس لیے یو پی وی سی اپ اسانی سے ڈیٹول سپرے کے ساتھ ڈس انفیکٹ کر سکتے ہیں
میں یہ انکیوبیٹر صرف اس لیے سیل کر رہا ہوں کیونکہ میرے پاس فرانس اور انگلینڈ سے امپورٹڈ انکیوبیٹر اب موجود ہیں اس لیے اب ان کی ضرورت نہیں۔
مزید معلومات کے لیے اپ ضیا بٹ سے اس نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں زیرو تین تین چار چار سات ایک زیرو پانچ دو زیرو