All categoriesDropdown arrow
1 / 5
Rs 8,500

Automatic Incubator

Akbar Road, Okara
1 week ago
Details
ConditionUsed
Description
فل آٹومیٹک انکوبیٹر۔ صرف ٹرے میں مرغیوں کے انڈے رکھیں۔ نیچے ٹرے میں پانی ڈالیں۔ باقی گرمائش اور انڈوں کو وقت پہ ہلانا مشین کا کام ھے۔ اس کے علاؤہ اس میں بڑی چھوٹی بطخ، مور، کبوتر، بٹیر، تیتر یا طوطوں کے انڈے بھی رکھے جا سکتے ہیں۔ ایک گزارش ھے کہ صرف لینے والے سنجیدہ لوگ رابطہ فرمائیں۔ چسکے والی پارٹی سے معزرت
Location
Pakistan
Ad id 1100273535
Report this ad