Description
ہمارے پاس زیادہ انڈے دینے والی نسل
بلیک آسٹرالورپ (کمرشل)
آر- آئی-آر (کمرشل) اور لوہمن برائون(F2) کے صحت مند اور تندرست چوزے دستیاب ہیں۔
50 روپے فی چوزہ کی خصوصی رعایت ماہ رمضان المبارک میں۔
7 دن اور 15 دن کے (ویکسینیٹڈ) دس چوزے خریدنے پر ایک چوزے کی قیمت میں 50 روپے کی رعایت۔
نوٹ: یہ آفر ایک دن کے چوزے پر نہیں ہے۔
ایک دن کے چوزے کی قیمت:
لوہمن برائون F2 300 روپے
آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) 200 روپے
(بغیر ویکسین کے)
سات دن کے چوزے کی قیمت:
لوہمن برائون 400 روپے
آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) 300 روپے
(ویکسین کے ساتھ)
پندرہ دن کے چوزے کی قیمت:
لوہمن برائون 500 روپے
آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) 400 روپے
(ویکسین کے ساتھ)
تیس دن کے چوزے کی قیمت:
لوہمن برائون 700 روپے
آسٹرالورپ/آر آئ آر (کمرشل) 600 روپے
(ویکسین کے ساتھ)
نوٹ: 15 دن اور 30 دن کے چوزے صرف بکنگ پر دستاب ہیں۔
چوزے خریدنے کے لیے آپکو سعدی گارڈن/سعدی ٹاؤن اسکیم 33، کراچی نزد صفورہ چوک آنا ہوگا۔
صرف کراچی میں اضافی رقم کے ذریعے گھر پر پہنچانے کی سہولت موجود ہے. (بائکییا/ان ڈرائیو کے زریعے)
محدود تعداد میں چوزے موجود ہیں چوزوں کی تصویر اور ویڈیوز کے لیئے واٹس ایپ نمبر (View phone number) پر رابطہ کریں۔
نوٹ:
یہ مصری یا اصیل نسل کے چوزے نہیں ہیں یہ بلکہ دنیا کی سب سے زیادہ انڈے دینے والی نسلوں کے چوزے ہیں جوکہ پانچ ماہ کی عمر سے انڈے دینا شروع کر دیتے ہیں اور ایک سال میں 260 سے 320 انڈے تک دے سکتے ہیں۔
ہمارے پاس نراور مادہ مکس چوزے ہی دستیاب ہوتے۔ الگ سے صرف مادہ چوزے دستیاب نہیں ہیں۔
تمام ضروری سوالات کے جوابات دے دیے گئے ہیں مزید معلومات کے لیئے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں-
(View phone number)
Chicks are healthy and active
Ramzan Offer:
PKR 50 rs discount on 01 week & 02 week old chicks
Minimum Order Qty 10 pcs to avail Ramadan offer
Day Old Chick Rates: (Non Vaccinated)
Lohmann Brown F2 Each Chicks Rate 300
Australorp Each Chicks Rate 200
RIR Each Chicks Rate 200
One Week Old Chick Rates: (Vaccinated)
Lohmann Brown Each Chicks Rate 400
Australorp Each Chicks Rate 300
RIR Each Chicks Rate 300
Two Week Old Chick Rates:(Vaccinated)
Lohmann Brown Each Chicks Rate 500
Australorp Each Chicks Rate 400
RIR Each Chicks Rate 400
Self Collection from Saadi Town Karachi /Courier service available with extra charges (Bykea /Indrive)
Limited Qty available
For Videos send WhatsApp message or call directly on (View phone number)
location Saadi Town Contact (View phone number) for videos send messages on WhatsApp (View phone number)
#Chicks #Chicken #Healthy #Vaccinated #Australorp #Austrolorp #Austrachicks #Australop #Choozay #Murghi #Lohmann Brown #Lohman #Luhman #Loman #Austrolob #RIR #RhodeIslandRed