Description
Australorp Australian Hen
Full black colur
Bhut achy size me hy
Eggs py start nahi but Tyar hen hy 5 sy 8 din me inshAllah egss start hongy
اسٹرالورپ اسٹریلین بریڈ۔ ہے جسکی۔ خصوصیت ہے کے یہ سال میں 280سے 300۔ انڈے دیتیُ ہے جبکہ دوسری مرغیاں سال میں صرف 150 sy 180انڈے دے پاتی ہیں
اور یہ اپنی کالے رنگت کی وجہ سے بھی مشھور۔ ہیں