Description
آٹے کی چکی کا سیٹپ
10hp موٹر
عمر برانڈ چکی(فل سائز) 22انچ نیا پتھر، نئی شافٹ، نئی پلی، نیا بیلٹ
بجلی کا نئیا پینل
یہ سیٹپ صرف 6مہینے چلا ہوا ہے، (چھت کی لیکج کی وجہ سے چکی میں تھوڑا کٹ پڑگیا ہے وہ آپکو ٹھیک کروا کہ دیا جائے گا)
گارنٹی کے ساتھ 1گھنٹے میں 90 سے 100کلو گندم پسائی