Description
السلام علیکم،
روزانہ کی بنیاد پر اچھا منافع حاصل کرنے کے لیے بہترین کاروبار۔
تفصیل:
1) جینکو کمپنی کی 585 واٹ کی 28 سولر پلیٹیں دستیاب ہیں۔
2) ایک 3 فیز انورٹر اور ایک سنگل فیز انورٹر کے ساتھ دستیاب ہے۔
3) ایک عمودی چاکی(vertical) ماسٹرز کمپنی 20 ایچ پی موٹر کے ساتھ۔
4) 1 ہوریزنٹل چاکی اسپیشل پلانٹ آٹا چاکی مکمل سمان کے ساتھ 20 ایچ پی موٹر دستیاب ہے۔
5) گندم صافی کے لیے ایک خصوصی لاہوری چنا
3 ایچ پی موٹر کے ساتھ دستیاب ہے۔
6) چاول بیچنے والی مشین دستیاب ہے۔
7) ویٹ مشین اور شاپرز پیکنگ مشین اور لائٹ فٹنگ مکمل سسٹم دستیاب ہے۔
Please Message us if you are interested.
System in running