Description
ہمیں ایک قابل اور ذمہ دار ذاتی معاون کی ضرورت ہے جو روزمرہ کے دفتری امور اور ذاتی کاموں میں مدد فراہم کرے۔
ذمہ داریاں:
ملاقاتوں کا شیڈول بنانا اور یاد دہانی کرانا
فون کالز اور ای میلز کا جواب دینا
دستاویزات کی ترتیب اور فائل مینجمنٹ
سفر کے انتظامات کرنا (ٹکٹس، ہوٹل بکنگ وغیرہ)
مختلف آن لائن اور آف لائن کاموں میں مدد دینا
قابلیت:
کم از کم انٹرمیڈیٹ، بیچلرز کو ترجیح دی جائے گی
اچھے کمیونیکیشن اسکلز (اردو اور انگریزی)
کمپیوٹر اور مائیکروسافٹ آفس (Word, Excel) کی بنیادی معلومات
وقت کی پابندی اور ذمہ داری کا احساس
اعتماد کا خیال رکھنے والا
تنخواہ:
تنخواہ تجربے اور مہارت کے مطابق دی جائے گی