Description
مکمل تمام مرغے اور مرغیاں فروخت کرنی ہیں
تمام گھر میں پالے ہوے ہیں
کل 9 مرغے اور مرغیاں ہیں
جس میں ایک جوڑا اسیل کا ہے اور ایک اس جوڑے کا اسیل پٹھہ ہے
اسیل مرغا بہت اچھی نسل کا ہے تھائی اسیل کا کراس ہے
1 دیسی مرغا ، 2 دیسی مرغیاں اور 3 دیسی پٹھیاں ہیں ،پٹھیاں بھی انڈے دینے کیلئے تیار ہیں۔