Description
السلام علیکم!
میں ایک خوبصورت اور کوالٹی والا اصیل مرغا سیل کر رہا ہوں۔۔۔
ماشاءاللہ ہر پوائنٹ میں پورا ہے۔۔۔
ڈبل ہڈی میں ہیوی ویٹ مرغا ہے۔۔۔
بریڈنگ کی 100 فیصد گارنٹی ہے۔۔۔
سفید چھوٹی چونچ اور چورس نلی میں ماشاءاللہ خوبصورت مرغا ہے۔۔۔
صرف جگہ نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں۔۔۔
شوق والا مرغا ہے ۔
مناسب قیمت ہے اور پرائس فائنل ہے۔
لوکیشن بہاولپور کارگو پوسیبل ہے۔
please, sirf serious log rabta karen aur WhatsApp per lagata karen