Description
السلام علیکم۔۔۔ ہمارے پاس ایک جوڑی شامو کے میں سے کراس گجرانوالی نسل کے اصیل مرغے برائے فروخت ہیں۔۔۔
جوڑی کی قیمت 25 ہزار روپے ہے۔۔۔ مزید کمی بیشی موقع پر کر دی جائے گی۔۔۔
ہمارا ایڈریس: رینالہ خورد سٹی ضلع اوکاڑا۔۔۔
ضروری بات: بہت معذرت کے ساتھ اس نمبر پہ واٹس ایپ نہیں ہے کال یا سادہ میسج پہ رابطہ کریں۔۔۔ شکریہ